اسلا آباد(خصوصی رپورٹر)سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی جانب سے چار ریفرنسز منتقلی کی درخواستوں پر رجسٹرار اعتراضات ختم کردیئے ہیں۔ سپریم کورٹ میں درخواستوں پر رجسٹرار اعتراضات کیخلاف اپیلوں پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال نے کی۔
آصف زرداری کی جانب سے 4ریفرنسز منتقلی کی درخواستوں پر اعتراضات ختم
Nov 25, 2020