فیصل آباد ریلوے سٹیشن کو کرونا کی وجہ سے 4 ماہ میں 9 کروڑ روپے کا ریکارڈ خسارہ

فیصل آباد (آئی این پی ) فیصل آباد کرونا  کے دوران ریلوے سٹیشن کا ریکارڈ خسارہ سا منے آ گیا، جولا ئی سے اکتوبر4ماہ  میں ریلوے سٹیشن فیصل آباد کا خسارہ 9کروڑ سے تجاوز کر گیا خسارہ بڑھنے سے ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن متاثر ہو نے لگی۔

ای پیپر دی نیشن