علامہ خادم حسین رضوی کا انتقال اہلسنت والجماعت کا بہت بڑا نقصان ہے :پیر نصیر احمد قادری 

فیروزوالہ( نامہ نگار) بانی تحریک ختم نبوت اور ادارہ نصیر العلوم کے مہتمم الحاج علامہ پیر نصیر احمد قادری نے کہا کہ تحریک لبیک یا رسول ؐکے بانی خادم حسین رضوی کے انتقال سے اہلسنت والجماعت کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے علامہ خادم حسین رضوی سچے عاشق رسول ؐتھے ۔ اور آپ علامہ خادم حسین رضوی کی کسی بات پر اختلاف کر سکتے ہیں لیکن یہ بات ہر مسلک کے انسانوں کو یہ بات ماننا پڑے گی کہ موجودہ صدی میں عالمی قوتوں کے سامنے سینہ تان کر رسول ؐ کی حرمت کے خلاف بات کرنے کا اعزاز اُن کو حاصل تھا۔

ای پیپر دی نیشن