جانوروں کے علاجِ معالجہ کیلئے سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے:ڈاکٹرغلام نظام 

چوٹی زیریں (نمائندہ نوائے وقت) جانوروں میں متعدی بیماریوں کیخلاف ویکسی نیشن مہم جاری ہے جانوروں کے علاجِ معالجہ کیلئے سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔تسلسل کے ساتھ مہم جاری رکھ کر متعدی امراض ممکنہ خدشات سے نمٹنا جاسکتا ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر غلام نظام الدین نے وٹرنری سہولیات کی فراہمی کا کیلئے مختلف علاقوں میں جاری ویکسینیشن مہم کا جائزہ لیا ۔

ای پیپر دی نیشن