چک122اور123 پندرہ ایل میں غیر قانونی منی پٹرول پمپ مالکان کیخلاف مقدمات 

محسن وال(نامہ نگار) ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس ریحان وڑائچ ہمراہ انسپکٹر قیصر شہزاد نے نواحی چک نمبر 122 اور 123 پندرہ ایل میں  غیر قانونی منی پٹرول پمپ پکڑ کر مالکان کیخلاف تھانہ میں ایف آئی آر درج کرادی اور موقع سے دو یونٹس مشین بھی سرکاری تحویل میں لے لی گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...