نشتر کلب ‘ نور خان ائیر بیس اسلام آباد کے درمیان دوستانہ ہاکی میچ برابر

Nov 25, 2020

لاہور(سپورٹس رپورٹر) نشتر ہاکی کلب اور نور خان ائیر بیس اسلام آباد کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جو دو ،دو گول سے برابر رہا۔ اس میچ کی جو خاص بات تھی کہ اس میچ کے مہمان خصوصی فاونڈر چیئرمین آف ملایا یونائٹیڈ فلمز اینڈ انٹرٹیمنٹ ایس ڈی این، بی ایچ ڈی داتو شیخ جمال ناصر (ملائشیا)، صفدر چیمہ یونائٹیڈ ایمرنٹس ہاکی کلب(دبئی) سے آئے ہوئے تھے۔

مزیدخبریں