پی پی 206 خانیوال اوراین اے 133 لاہور ضمنی انتخابات کیلئے انتخابی عملہ کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیا ر حاصل 

Nov 25, 2021

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمشن نے پی پی 206 خانیوال اوراین اے 133 لاہور ضمنی انتخابات کیلئے انتخابی عملہ کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیا ر دے دئیے۔ 
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشن نے انتخابی عملہ کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات دے دیئے ہیں۔ لاہور میں 5 دسمبر، پی پی 206 خانیوال میں 16 دسمبر کو پولنگ ہوگی۔
 اختیار حاصل 

مزیدخبریں