عدالت کے روبرو سرگودھا کے پولیس نے مئوقف اختیارکیا کہ پتہ چلا ہے کہ لڑکی کو اغواء کار افغانستان لے گئے ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ ابھی تک پولیس نے لڑکی کی بازیابی کیلئے کیا اقدامات کئے ہیں?۔ پولیس حکام نے کہا پولیس لڑکی کی بازیابی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ عدالت نے کہا ایک انسانی جان کا معاملہ ہے پولیس کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
آئی جی؍ رپورٹ