عدالت نے حکم دیا کہ آئی جی پنجاب کو تحقیقات کی نگرانی اور کارروائی کروائیں۔

Nov 25, 2021

 عدالت کے روبرو  سرگودھا  کے پولیس نے مئوقف اختیارکیا کہ پتہ چلا ہے کہ لڑکی کو اغواء کار افغانستان لے گئے ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ ابھی تک پولیس نے لڑکی کی بازیابی کیلئے کیا اقدامات کئے ہیں?۔  پولیس حکام نے کہا پولیس لڑکی کی بازیابی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ عدالت نے کہا ایک انسانی جان کا معاملہ ہے پولیس کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
 آئی جی؍ رپورٹ

مزیدخبریں