جھبراں (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) کے تحصیل صدر و یو سی وائس چیئرمین سیٹھ حنیف نے کہا ہے کہ نااہلی و نالائقی حکمرانوں کا پیچھا نہیں چھوڑ رہی، جمہوری قوتوں کو دبانے کے باوجود حکمران اپنی گرتی ساکھ بحال کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے، حکومت کا زیادہ دیر قائم رہنا ممکن نہیں عوام نالائق حکمرانوں سے عاجز آچکی ہے اوچھے ہتھکنڈوں سے نوز لیگ کے ارکان اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل نہیں کی جاسکتیں۔