حکومت نے شفافیت کو فروغ دیکر قومی وسائل کو بچایا :اے ڈی چوہدری

 فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا ہے کہ حکومتی معاشی ٹیم وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں معاشی ترقی کیلئے سود مند اقدامات اٹھا رہی ہے حکومت نے شفافیت کو فروغ دیکرقومی وسائل کو بچایا حکومت کی تمام تر پالیسیاں شفاف اور ملکی مفاد میں ہیں سابق ادوار میں صوبے کے عوام کو ترقیاتی منصوبوں کے نام پر دھوکا دیا گیا، انڈسٹریل و کاروباری طبقہ حکومتی معاشی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کررہا ہے جو خوش آئند اور معاشی خوشحالی کیلئے سود مند ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...