اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور نے سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے مکینوں کو درپیش مسائل پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں سکولوں کی ضرورت نہیں بچوں کے لیے پینے کے صاف پانی کی ضرورت ہے۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کا اجلاس سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت بدھ کو ہوا جس میں کمیٹی کو بلیو اکانومی، اس کے بڑے شعبوں اور وزارت کی جانب سے بلیو اکانومی کو آگے بڑھانے کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے آغاز میں کمیٹی اراکین نے سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں کے مکینوں کو درپیش مسائل پر اپنی تشویش کا اظہار کیا۔ ہمیں سکولوں کی ضرورت نہیں بچوں کے لیے پینے کے صاف پانی کی ضرورت ہے۔
زیر بحث
قائمہ کمیٹی برائے بحری امور کا اجلاس، ساحلی علاقو ں کے مسائل زیر بحث
Nov 25, 2021