چیئرمین ایس ای سی پی کی تقرری چیلنج ، وفاق اورایس ای سی پی سے شق وار جواب طلب

Nov 25, 2021

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کی سنگل بنچ نے ایک رٹ پٹیشن پر وفاق اور ایس ای سی پی سے نکات وار جواب طلب کر لیا ،عدالت عالیہ نے ہدایت کی کہ اس پٹیشن میں اٹھائے گئے نکات کا شق وار جواب 12  جنوری سے پہلے جمع کرایا جائے ،رٹ میں  چیئرمین ایس ای سی پی کی تقرری کو چیلنج کیا گیا ہے ۔

مزیدخبریں