چار روزہ  تھل جیپ ریلی میں شرکت کیلئے کھلاڑی صحرائے تھل پہنچنا شروع 

ملتان(جنرل رپورٹر)چار روزہ چھٹی تھل جیپ ریلی میں شرکت کیلئے کھلاڑی صحرائے تھل پہنچنا شروع ہوگئے۔ چار روزہ تھل جیپ ریلی کیلئے رجسٹریشن، ٹیگنگ، ٹیکنیکل انسپکشن ، ریسرز اور نیوی گیٹرز کا چیک اپ اور26نومبر کوالیفائنگ رائونڈ ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن