واسا میں درجہ چہارم کی  بھرتیوں کیلئے مجوزہ انٹرویو م¶خر

Nov 25, 2022


 ملتان (خبر نگار خصوصی ) واسا ترجمان کے مطابق ایک تا چار سکیل تک مختلف خالی اسامیوں پر بھرتی کے لئے امیدواران سے درخواستیں طلب کی گئیں تھیں اور رواں ہفتے سے امیدواروں سے انٹرویو لئے جانے تھے مگر عدالت کے جاری شدہ حکم امتناعی کے باعث انٹرویو کا سلسلہ مو’خر کر دیا گیا ہے اور نئی تاریخ کا اعلان عدالتی احکامات کی روشنی میں اشتہار کے ذریعے کیا جائے گا۔

مزیدخبریں