لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمادی الاول 1444ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج 29 ربیع الثانی جمعۃ المبارک کو ایوان اوقاف میں غروب آفتاب سے 20 منٹ قبل منعقد ہو گا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد چاند کے نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان کریں گے۔