جنرل ساحر شمشاد،جنرل عاصم منیر کی نامزدگی سے کوئی افسر سپر سیڈ نہیں ہوا


اسلام آباد( این این آئی) حکومت کی جانب سے جنرل ساحر شمشاد کی بطور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف نامزدگی سے کوئی افسر سپر سیڈ نہیں ہوا ۔ حکومت کی جانب سے جی ایچ کیو کی جانب سے بھجوائی گئی سنیارٹی لسٹ میں موجود پہلے دو افسران کی نامزدگی کی جس سے سنیارٹی لسٹ متاثر نہیں ہوئی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...