کرونا:43نئے کیس، 41مریضوں کی حالت تشویشناک، کوئی جا ں بحق نہیں ہوا


اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر  میں کرونا کے مزید 43 کیسز مثبت، 41 مریضوں کی حالت تشویشناک ۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 528 کرونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 43 افراد کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح  24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کرونا ٹیسٹ کی شرح 0.57 فیصد رہی ہے، مزید برآں اس دوران کرونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 41 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...