آئی جی پولیس کی رخصت میں  مزید 9 روز کی توسیع 


لاہور (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار)  آئی جی پنجاب کو  9 روز کی مزید چھٹی  دے دی گئی۔ فیصل شاہکار کو 24 نومبر سے 2 دسمبر تک چھٹی میں توسیع دی گئی ہے۔ جبکہ ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس  کنور شاہ رخ  آئی جی  کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔

ای پیپر دی نیشن