لاہور (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) آئی جی پنجاب کو 9 روز کی مزید چھٹی دے دی گئی۔ فیصل شاہکار کو 24 نومبر سے 2 دسمبر تک چھٹی میں توسیع دی گئی ہے۔ جبکہ ایڈیشنل آئی جی ایلیٹ فورس کنور شاہ رخ آئی جی کا اضافی چارج سنبھالیں گے۔
آئی جی پولیس کی رخصت میں مزید 9 روز کی توسیع
Nov 25, 2022