چائے پتی کی قیمت  میں350روپے کلو اضافہ


 مکوآنہ ( این این آئی )چائے بنانے والی مختلف کمپنیوں نے مختلف برانڈ کی چائے کی پتی کی قیمتوں میں 350 روپے فی کلو اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد چائے کی پتی 350 روپے کلو سے بڑھ کر 1700 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔مزید براں معمول میں استعمال ہونے والے ٹشو کی قیمت میں بھی 20 سے 30 روپے جبکہ مختلف برانڈ کی کیچپ کی قیمت میں بھی 20 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...