ملتان (نیوز رپورٹر)سروہ موٹر آئل ٹی 20 کرکٹ لیگ سیزن4 میں پی سی کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے چھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 195رنز بنائے۔ زکریا کلب کی ٹیم نو کھلاڑیوں کے نقصان پر 135رنز بناسکی۔ ۔ رانا عدیل مین آف دی میچ رہے۔ دوسرے میچ میں کریسنٹ اکیڈمی نے پاک عرب کو 10رنز سے شکست دیدی ۔