اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے آج ہفتہ کو تمام متعلقہ ٹیکس دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ٹیکس اور ڈیوٹیز جمع کرانے کیلئے ایف بی آر نے علاقائی ٹیکس دفاتر کو بھی 25 نومبر کو افس کھلے رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ایف بی ار نے تمام چیف کمشنرز اِن لینڈ ریونیو، لارج ٹیکس پیئرز یونٹس کو مراسلہ بھیج دیا، فیصلے کا مقصد ٹیکس دہندگان کو واجبات کی ادائیگی میں سہولت دینا ہے۔
ایف بی آر کے ٹیکس دفاتر آج کھلے رہیں گے
Nov 25, 2023