بھکھی(نمائندہ نوائے وقت)سیاسی وسماجی رہنما محسن اقبال بگڑ کہتے ہیں شہداء کی قربانیاں قوم کیلئے ہمیشہ باعث فخر رہیں گی ۔ دہشتگردی جیسے بزدلانہ ہتھکنڈے قوم اور جری افواج کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ قلات میں چیک پوسٹ پر ہونے والے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت امن اور قومی سالمیت کے خلاف سنگین جرم قرار دیا ہے۔ انہوں نے اس المناک واقعے میں سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔
شہداء کی قربانیاں قوم کیلئے ہمیشہ باعث فخر رہیں گی:محسن اقبال
Nov 25, 2024