شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وسابق ممبرمیونسپل کمیٹی سردار ریاض ڈوگر نے کہا ہے کہ معاشرتی رسم ورواج اور غیر شرعی قول و فعل کی وجہ سے آج کا انسان مقصد حیات کھو بیٹھا ہے مسلمان اپنے اندر جزبہ ایمان اور یقین کو بیدار کر کے قرآن وسنت کی پیروی کے ذریعے بھٹکے ہوئی انسانیت کو اپنے عمل سے درست سمت راغب کرسکتے ہیں جس کیلئے ہر دنیاوی عمل کو قرآن و سنت کے طابع کرنا ہو گا ۔ہمارے اندر جتنا تقوی و ایمان مضبوظ ہو گا۔
معاشرتی رسم ورواج سے انسان مقصد حیات کھو بیٹھا ہے:ریاض ڈوگر
Nov 25, 2024