حکومت معاشی بحالی کیلئے سرگرم ہے:چودھری یونس جٹ

Nov 25, 2024

شیخوپورہ(نمائندہ  ْخصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماچودھری یونس جٹ نے کہا ہے حکومت ملکی معیشت کی بحالی کیلئے سرگرم عمل ہے اور ہر سطح پر موثر و مربوط اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس سے سرمایہ کاری کو فروغ مل رہا ہے جسے مزید فعال بنانے کیلئے سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے آئے روز احتجاج کی کال دینے والوں کو ملکی مسائل کے حل کی کوئی پرواہ نہیں نہ قومی مفادات کی تکمیل انہیں عزیز ہے۔

مزیدخبریں