ننکانہ صاحب (نامہ نگار)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنرشاہ کوٹ ثناء شرافت اوراسسٹنٹ کمشنرننکانہ وجیہہ ثمرین نے میرج ایکٹ اورون ڈش پر عملدرآمد کاجائزہ لینے کیلئے مختلف شادی ہالز کا دورہ کیا ۔اسسٹنٹ کمشنر وجہیہ ثمرین نے خلاف ورزی کرنے والے مقامی شادی ہال کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا اور ون ڈش سے زائد کھانا ضبط کرکے مدرسوں میں بجھوا دیا گیا۔
ننکانہ صاحب:میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر شادی ہال کو 1لاکھ روپے جرمانہ
Nov 25, 2024