حکمران اپنی مراعات کم کرنے  کو تیار نہیں:پیر سید ارشد ہاشمی

شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر بزرگ رہنما پیر سید ارشد ہاشمی نے کہا ہے کہ حکمران اپنی مراعات کم کرنے کو تیار نہیں مگر تمام تر بوجھ عام آدمی پر ڈال دیا گیا ہے اور طرح طرح کے ٹیکسز عائد کرکے متوسط طبقے کو زندہ درگور کردیا گیا ہے سیاستدان ریاستی وسائل پر عیاشیاں کر رہے ہیں، 77سالوں میں ملک تباہ کیا گیا جس کے ذمہ دار روائتی سیاستدان ہیں جنہوں نے اقتدار کی باریاں لیں اورقومی خزانے پر باری باری ہاتھ صاف کیا اب (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی ملکر عوام کا خون نچوڑ رہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن