شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)سیاسی وسماجی رہنما وسابق ناظم سردار فیصل ڈوگرنے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف جاری ٹارگٹ آپریشنز میں دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی اداروں کے جوان خراج تحسین کے حقدار ہیں جو ملکی سرحدوں اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے شہید ہو نے والے وطن کے بہادر سپوت ہمارے ہیرو ہیں جن کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
سکیورٹی اداروں کے جوان خراج تحسین کے حقدار ہیں:فیصل ڈوگر
Nov 25, 2024