اسلام آباد(آئی این پی ) سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی فائنل کال پر احتجاج کرنے جارہے ہیں، احتجاج کا مقصد 26ویں ترمیم، مینڈیٹ کی واپسی اور بیگناہوں کی رہائی ہے، پی ٹی آئی نے کروڑوں ووٹ لیے ہیں، احتجاج پہلی مرتبہ نہیں کررہے، بیلاروس کے صدر کے دورہ پاکستان کا ہمیں علم تک نہیں تھا۔
بیلاروسی صدر کے دورے کا علم نہ تھا، اس سے پہلے احتجاج کی کال دی، شیخ وقاص
Nov 25, 2024