لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے لاہور میں یوم تاسیس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے پی پی لاہور ڈویژن کی موبلائزیشن کمیٹی کا اجلاس نوید چودھری کی صدارت میں پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔جس میں فیصل میر،میاں ایوب،فائزہ ملک، حاجی عزیز الرحمن چن،زاہد ذوالفقار،نرگس خان،یاسر بارا، رانا اشعر،عامر نصیربٹ، عمران کھوکھر ایڈوکیٹ،ڈاکٹر عائشہ شوکت، منیر ڈگرا،اسلم گڑا، منظرعباس کھوکھر،فیاض بھٹی،فہیم ٹھاکر، میر شکیل چنی،عدنان کھوکھر، رانا صفدر دلشاد،جاوید الیاس بٹ،ججی بٹ،عاطر شاہ،عمران قدیر، حافظ امیر حمزہ ایڈووکیٹ، میاں محمد رمضان،انجم بٹ، اکرم ڈوگر، راؤ شجاعت علی، حمزہ شکور، ،مدثر شاکر، بشارت بشی سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اجلاس میں یوم تاسیس کی مینجمنٹ، آرگنائزنگ،میڈیا، لائزن،لیگل اور پبلک ریلیشن کمیٹیاں تشکیل دی گئیں۔