ملک کو کسی شغل مارچ کی نہیں ،معاشی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے:حسن اشرف بھٹی 

Nov 25, 2024

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے رہنما حسن اشرف بھٹی نے کہا ملک کو اس وقت کسی شغل مارچ کی نہیں بلکہ معاشی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔تحریک انتشار نے 5 ویں مرتبہ ملک میں فساد برپا کرنے کی کال دی ہے لیکن اس جماعت نے ایک کال بھی عوامی حقوق کی آواز کو بلند کرنے کیلئے نہیں دی۔

مزیدخبریں