پولیس نے عمرہ کرکے آنے والی خواتین کو پی ٹی آئی ورکرز  سمجھ کر گرفتار کرلیا

    لاہور(آئی این پی )   لاہور پولیس نے عمرہ کر کے آنیوالی خواتین کو پی ٹی آئی ورکر سمجھ کر گرفتار کرلیا،لیڈیز پولیس اہلکاروں نے عمرہ کرکے آنے والی خواتین کو پریزن وین میں منتقل کردیا۔پاسپورٹ اور کاغذات دکھانے پر پولیس نے خواتین کو چھوڑ دیا۔

ای پیپر دی نیشن