تحصیل کلر سیداں میں ڈینگی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 99 ہو گئی

Nov 25, 2024

کلر سیداں(نامہ نگار)  تحصیل اینٹمالوجسٹ غلام احمد نے بتایا کہ گزشتہ روز 19 سالہ حسن علی اور 37 سالہ محمد فیصل کی رپورٹس مثبت آنے کے بعد کلر سیداں میں ڈینگی کنفرم کیسز کی تعداد 99 ہو گئی ہے جو راولپنڈی کے مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

مزیدخبریں