اسلام آباد ( نامہ نگار ) نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیوٹ سکولز نے آج بروز سوموار اسلام آباد نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی صدر محمد عبید اللہ نے بتایا کہ مشاورتی اجلاس میں آئندہ لائحہ عمل طے کریں گے ۔
نیشنل ایسوسی ایشن پرائیوٹ سکولز کی طرف سے آج نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان
Nov 25, 2024