کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں فروغ کے لیے 2022ء کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز کو بحال کر دیا گیا۔اس اقدام سے بلوچستان کے 57ہزار ایکڑ کھیتوں کو فائدہ ہوگا، سالانہ زرعی پیداوار میں 1 بلین کا اضافہ ہوگا اور ہزاروں کسانوں کی مدد ہوگی۔اس بحالی سے بلوچستان میں پائیدار ترقی کو فروغ ملے گا جبکہ زراعتی ترقی کے باعث بلوچستان معاشی ترقی کی جانب ایک سنگ نیا سنگ میل ثابت ہوگا۔
بلوچستان میں 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز بحال
Nov 25, 2024