ملٹی وٹامنز کے روزانہ استعمال سے کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے: تحقیق


ڈنگہ (نامہ نگار) جرنل آف امریکن ایسوسی ایشن میں 15ہزار افراد پر 12سال تک کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق جو مرد حضرات روزانہ ملٹی وٹامنز کا استعمال کرتے ہیں ان میں کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے یہ حضرات اگر تمباکو نوشی سے پرہیز اور باقاعدگی سے ورزش کریں تو یہ خطرہ اور بھی کم ہو جاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن