کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) بلوچستان ہائیکورٹ نے گوادر سے لاپتہ نوجوانوں کی بازیابی پر کیس نمٹا دیا۔ گزشتہ روز مقدمے کی سماعت چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ پر مشتمل ڈبل بنچ نے کی۔ اے اے جی بلوچستان نے دوران سماعت عدالت کو بتایا کہ گوادر کے ولید اور نبیل بحفاظت گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے گوادر سے لاپتہ نوجوانوں کی بازیابی پر کیس نمٹا دیا
Oct 25, 2012