لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ق کی خواتین ممبران اسمبلی پنجاب قمر احمد چودھری اور خدیجہ عمر فاروقی نے ایک اخبار میں شائع ہونے والی خبروں کی بنیاد پر گورنمنٹ فلٹر کلینک بلال گنج لاہور کے ڈاکٹر کے خلاف تحریک التوا پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروائی ہے۔