میکسیکوسٹی میں سرخ ناک اوربڑے سائز کے جوتے پہنے درجنوں مسخرے دلچسپ حرکتوں سے لوگوں کو محفوظ کرتے رہے۔

Oct 25, 2012 | 20:53

خصوصی رپورٹر

سترہ ویں سالانہ بین الاقوامی کلاؤن کنونشن منانے کا مقصداس فن کواعزازبخشنا ہے،فیسٹیول آف لافر کے نام سےبھی پہچانے جانے والے اس ایونٹ میں امریکہ ،گوئٹےمالا،پیرواورمیکسیکوسے آٹھ سو کے قریب مسخروں نے شرکت کی،جولوگوں کو اپنی دلچسپ حرکات سے محفوظ کرتے رہے،
لاطینی امریکہ کی کلاؤن ایسوسی ایشن کے مطابق میکسیکومیں پیشہ ورانہ مسخروں کی تعداد دس ہزارہے جس میں سے تین ہزار کے قریب خواتین شامل ہیں۔

مزیدخبریں