نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاالرحمان نے کہا کہ آئی سی سی نے انہیں کلئیر کردیا ہے اور اب انہیں کسی پابندی کا سامنا نہیں ہے اس لیے سرفراز نواز نے جو الزامات عائد کیے ہیں وہ من گھڑت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ سرفراز نواز کوعیدالاضحی کے بعد ہتک عزت کا نوٹس بھجوائیں گے۔