’’وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز‘‘ کا لاپتہ افراد کے لواحقین کے ہمراہ کل کوئٹہ سے کراچی پیدل لانگ مارچ کا اعلان

Oct 25, 2013

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ’’وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز‘‘ کا لاپتہ افراد کے لواحقین کے ہمراہ کل کوئٹہ سے کراچی پیدل  لانگ مارچ کا اعلان  کر دیا۔ وائس چیئرمین وائس فار بلوچ کسنگ پرسنز قدیر بلوچ نے کہا کہ قافلے کی کراچی روانگی کل 26 اکتوبر کو کوئٹہ پریس کلب سے شروع ہو گی۔ اگر راستے میں ہمارے ساتھیوں کو کچھ ہوا تو تمام تر ذمہ داری صوبائی حکومت پر ہو گی۔

مزیدخبریں