پریمیئر فٹبال لیگ میں مزید 3 میچوں کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)  پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں مزید تین  میچوں کا فیصلہ ہو گیا ہے۔ پہلے میچ میں پی آئی اے نے افغان فٹبال کلب کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دی۔کے ای ایس سی اور پاکا کی ٹیموں جبکہ  مسلم فٹبال کلب اور کے پی ٹی ٹیموں کے درمیانمیچ میں بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...