لاہور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں پہنچ گئی ہے انڈر 13 میں حارث اور دروشم خان نے جبکہ انڈر 11 میں محمد اسداللہ اور شہاب خان فائنل مین پہنچ گئے۔
نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ فائنل مرحلے میں پہنچ گئی
Oct 25, 2013