لاہور (سپورٹس رپورٹر) عالمی شہرت یافتہ سابق رستم پاکستان جھارا پہلوان کے بھتیجے ہارون عابد انوکی پہلوان سے فن پہلوانی کی تربیت حاصل کرنے کیلئے جاپان روانہ ہوگئے۔ انوکی پہلوان نے گزشتہ دنوں دورہ پاکستان کے دوران جھارا پہلوان کے بھتیجے کو جاپان میں تربیت دینے کا اعلان کیا تھا تاکہ پاکستان میں دم توڑتے فن پہلوانی کو دوبارہ زندہ کیا جا سکے۔
جھارا کے بھتیجے ہارون عابد انوکی پہلوان سے تربیت کیلئے جاپان چلے گئے
Oct 25, 2013