ہاکی فیڈریشن کے انتخابات روکنے کیلئے حکم امتناعی مسترد

لاہور(سپورٹس ڈیسک )لاہورہائیکورٹ نے پی ایچ ایف انتخابات روکنے کیلئے حکم امتناعی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سپورٹس بورڈ اور ہاکی فیڈریشن سے 11نومبر کو جواب طلب کر لیا۔درخواست گزار سابق اولمپیئن نوید عالم کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں موجودہ انتظامیہ خود ہی امیدوار ہے اور خود ہی الیکشن کمشنر۔موجودہ انتظامیہ کی موجودگی میں شفاف انتخابات ممکن نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...