واشنگٹن (نوائے وقت نیوز) وائٹ ہاﺅس نے نواز شریف اور اوباما کی ملاقات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اس کی مزید تفصیلات کے مطابق پاکستان اور امریکہ نے اہم شعبوں میں سٹرٹیجک ورکنگ گروپس قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ 5سٹرٹیجک ورکنگ گروپس توانائی، سکیورٹی و دفاع قانون کے نفاذ اور انسداد دہشت گردی کے شعبوں میں قائم کئے جائیں گے۔ مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرامن پاکستان افغانستان بارڈر اہم ہے۔ القاعدہ کو شکست دینے میں تعاون پر اوباما نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
ورکنگ گروپس