افغانستان کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری، 3 پاکستانی جاں بحق، 7 زخمی: ذرائع

افغانستان کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری، 3 پاکستانی جاں بحق، 7 زخمی: ذرائع

جنوبی وزیرستان (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کے بعد افغانستان نے بھی پاکستانی سرحد پر بلااشتعال فائرنگ شروع کر دی۔ جنوبی وزیرستان انگوراڈا میں افغان صوبہ پکتیا سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 3 افراد جاں بحق 7 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کی حدود سے 12 مارٹر گولے داغے گئے۔ واقعے کے بعد پاکستانی فورسز نے جوابی فائرنگ کی۔ افغان بارڈر سے ملحقہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ای پیپر دی نیشن