برلن (نوائے وقت رپورٹ+آن لائن) افغان جرگہ اگلے ماہ کے آخر میں ہو گا۔وزیر دفاع بسم اللہ محمدی نے بتایا افغانستان میں 2014ءکے بعد کچھ امریکی فوجیوں کی موجودگی پر سکیورٹی معاہدہ جرگے میں اگلے ماہ منظور ہونے کا امکان ہے۔ چیک پوسٹ پر حملے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ آپریشن میں 48 گھنٹوں میں 80 طالبان کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
2014ءکے بعد امریکی فوجیوں کی موجودگی: جرگے کی جانب سے منظوری کا امکان
2014ءکے بعد امریکی فوجیوں کی موجودگی: جرگے کی جانب سے منظوری کا امکان
Oct 25, 2013