معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، دھرنا ختم کر دیا جائے: پیاف

لاہور  (کامرس رپورٹر) پیاف نے  اپیل کی ہے کہ ملک کی  خاطر   اپنے احتجاجی  پروگراموں ،   دھرنوں  اور جلسے جلوسوں کو حتم کر دیں۔   چیئرمین ملک طاہر جاوید نے  کہا کہ  احتجاجی  پروگراموں  اور دھرنوں کی سیاست نے ملکی   معیشت  کو  ناقابل  تلافی نقصان پہنچایا ۔ انہوں نے مولانا فضل الرحمن پر خود کش حملہ دو افراد کے جاں بحق ہونے کی شدید مذمت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...